یوکرین میں سیلاب سے متاثرہ پالتو جانوروں کو نئے گھر مل گئے
یوکرین میں سیلاب سے متاثرہ پالتو جانوروں کو نئے گھر مل گئے
اتوار 18 جون 2023 7:31
یوکرین میں گذشتہ ہفتے سیلاب میں ریسکیو کیے گئے پالتو بلیوں اور کتوں کا نیا گھر مل گیا ہے۔ ایک حملے میں ڈیم کی تباہی سے لاکھوں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے جس کے باعث پالتو جانور بھی بے گھر ہوگئے تھے۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں