Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھ ہزار 50 میٹر کی چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کی، کوہ پیما آمنہ حنیف

آمنہ حنیف پاکستان کے بہادر کوہ پیما لٹل کریم کی پوتی ہیں جنہیں دنیا بھر میں دلیری اور مہارت کی وجہ سے سراہا جاتا ہے۔ آمنہ نے حال ہی میں چھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی بغیر آکسیجن کے فتح کر کے دنیا کے ایسے کوہ پیماؤں کی فہرست میں شمولیت حاصل کی ہے جو بلند ترین چوٹیاں  بغیر آکسیجن کے سر کر رہے ہیں۔ یہ نیا رحجان کتنا جوشیلا اور خطرناک ہے، بتا رہے ہیں زاکر بلتستانی اپنی اس رپورٹ میں

شیئر: