امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کتوں کا ’مقابلۂ بدصورتی‘
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کتوں کا ’مقابلۂ بدصورتی‘
پیر 26 جون 2023 9:04
جانوروں کے ’مقابلۂ حسن‘ تو ہوتے رہتے ہیں مگر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کتوں کی ’بدصورتی‘ کا مقابلہ منعقد ہوا ہے جس کا مقصد بدصورت جانوروں کو گود لینے کی شرح بڑھانا ہے۔