Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا کا روایتی لباس جسے خواتین کھڈی پر تیار کرتی ہیں

انڈونیشیا میں مغربی منگرائی کے اس گاؤں میں آج بھی خواتین روایتی کھڈی سے کپڑا تیار کرتی ہیں۔ مئی میں آسیان ممالک کے سربراہان نے بھی روایتی لباس متا مانُک زیب تن کیا تھا جس سے کاریگر خواتین کی حوصلہ افزائی ہوئی۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: