Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منٰی کے راستوں پر نصب خصوصی کھمبوں کے ذریعے پانی کی پھوار

منٰی میں حجاج کو دھوپ کی تمازت سے بچانے کے لیے راستوں پر نصب خصوصی کھمبوں کے ذریعے پانی کی پھوار سے درجہ حرارت میں کافی بہتری محسوس ہو رہی ہے۔ منٰی میں امسال درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: