Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خواب ہے کہ معدوم ہوتے پرندے شہروں میں دوبارہ چہچہائیں‘

پرندوں سے محبت کرنے والے محمد علی کا خواب ہے کہ شہروں میں بڑھتی آبادی کے ساتھ ختم ہونے والے پرندے دوبارہ اپنے پُرانے مسکن میں چہچہائیں۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: