Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معاشرے کے ’درد‘ کو پینٹ کرتی خیبر پختونخوا کی آرٹسٹ

اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ نازش گلزار کے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ جہاں پر روٹی کپڑا اور مکان سے آگے بات سکھائی نہ جائے وہاں آرٹ سے محبت کرنا مشکل کام ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کی نامہ نگار رمنا سعید کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: