صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ’چور بازار‘ کے نام سے ہر اتوار کو مارکیٹ سجتی ہے جہاں استعمال شدہ چیزیں فروخت ہوتی ہیں۔ اس بازار میں لیپ ٹاپس سمیت دیگر الیکٹرانکس بھی بیچے جاتے ہیں جو انتہائی کم قیمت میں مل جاتے ہیں۔ دیکھیے راولپنڈی سے اردو نیوز کے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ