Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں سوئمنگ چیمپئن شپ، ’ایک مثبت اقدام ہے‘

کوئٹہ میں ’آل کوئٹہ عبدالخالق ہزارہ سوئمنگ چیمپئن شپ‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں پورے شہر سے تقریباً 75 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی رپورٹ۔۔۔

شیئر: