Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی ٹائم لیپس ویڈیو

نئے غلاف کعبہ کی تیاری پر تقریباً 25 ملین ریال لاگت آئی ہے۔ اس میں 850 کلو گرام خام ریشم استعمال ہوا ہے۔ سو سے زیادہ ہنر مند کاریگروں نے غلاف کے 55 ٹکڑوں کی تیاری پر کام کیا اور ہر ٹکڑے کی کڑھائی میں 60 سے 120 دن لگے۔ دیکھیں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی ٹائم لیپس ویڈیو 

شیئر: