جدہ.... مقامی شہریوں کی شکایتوں پر54 ریکروٹنگ ایجنسیاں بند کردی گئیں۔ ان میں سے 14کو حتمی شکل میں بندکیاگیا ہے جبکہ 40کو عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔ انکے خلاف 174شکایات ریکارڈ پر آئی تھیں۔ تفتیشی ٹیموں نے شکایات کا جائزہ لیکر بند ش کی سفارش کی تھی۔