ریاض......اسپیشل سیکیورٹی فورس کے ماتحت کمانڈوز اور مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے طلباءکی تقریب تقسیم اسنا د اور اسپیشل سیکیورٹی فورس کی فوجی پریڈ منگل کو ریاض میں منعقد ہوئی۔ ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف نے شرکت کی اور معائنہ کیا۔ انہوں نے اسپیشل فورس کے دستوں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔