’یروشلم کے مستبقل کے لیے اہم‘ لائبریری میں نایاب دستاویزات کو محفوظ کرنے کا عمل
’یروشلم کے مستبقل کے لیے اہم‘ لائبریری میں نایاب دستاویزات کو محفوظ کرنے کا عمل
منگل 25 جولائی 2023 8:02
یروشلم مں واقع خالدی لائبریری میں فلسطین کی تاریخی دستاویزات کو محفوظ کرنے کا کام کیا جا رہا ہے۔ خالدی لائبریری کا شمار قدیم لائبریریز میں ہوتا جسے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت عطیات جمع کر کے قائم کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ