Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوہ پیماؤں کی ایک اور ٹیم نے خطرناک پہاڑ ’کے ٹو‘ سر کر لیا

پاکستان میں واقع دنیا کے دوسرے  بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سر کرنے کے حوالے سے کوہ پیماؤں کے لیے خطرناک ترین چوٹی قرار دیا جاتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: