اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سیشن کورٹ درخواست کو دوبارہ سنے۔
ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ سیشن کورٹ دوبارہ فریقین کو سن کر قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرے۔
عدالت نے توشہ خانہ کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھیں
-
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت، 12 جولائی سے ٹرائلNode ID: 778106