فٹبال سٹار نیمار جونیئر کا ریاض میں شاندار استقبال
فٹبال سٹار نیمار جونیئر کا ریاض میں شاندار استقبال
اتوار 20 اگست 2023 14:32
برازیل کے سپر سٹار نیمار جونیئر سنیچر کو ریاض کے سٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ اپنے مداحوں کے سامنے آئے۔مزید دیکھیں اے ایف پی کی ویڈیو میں ۔۔