دمام میں پاکستان کی یوم آزادی کے حوالے تقریب کا انعقاد، مرد و خواتین کی شرکت
دمام میں پاکستان کی یوم آزادی کے حوالے تقریب کا انعقاد، مرد و خواتین کی شرکت
اتوار 20 اگست 2023 20:13
سعودی عرب کے شہر دمام میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں شرکا نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر وطن عزیز سے اپنی محبت کا اظہار کیا ۔ تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں