Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایس ٹی سی نے 500ملین ڈالرسے فنڈ قائم کردیا

ریاض۔۔۔۔سعودی مواصلاتی کمپنی ایس ٹی سی نے 500ملین ڈالر کی پونجی سے خصوصی فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا۔سعودی وژن 2030کے اہداف پورے کرنے کیلئے یہ پونجی ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلئے مختص ہوگی۔اس کے ذریعے ڈیجیٹل پروگرام اور پورے خطے میں عموماًاور سعودی عرب میں خصوصاً ڈیجیٹل سسٹم میں جدت طرازی کو وسعت دےگا۔فنڈ کا ادارہ مکمل خود مختار ہوگا۔

شیئر: