Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

درد کے رنگوں سے اپنی دنیا سجانے والی پنجاب کی امرتا شیرگِل

شہزادی بمبا سدرلینڈ اور امرتا شیرگِل دونوں ہی پنجاب سے تھیں مگر ان دونوں کے درمیان ایک ایسا تعلق بھی ہے جو نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی اوجھل رہا ہے۔ بمبا سودرلینڈ کا ماڈل ٹاؤن میں گھر اُجڑ چکا جبکہ امرتا شیرگِل کی واحد تصویر لاہور عجائب گھر میں نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔ برصغیر کی فریدہ کاہلو کہلائی جانے والی امرتا شیرگِل کے فن پاروں میں بھی روایت سے بغاوت نظر آتی ہے تو اس کی وجہ ہی یہ ہے کہ وہ ایک ایسے ماحول میں پلی بڑھیں جس میں بغاوت رچی بسی تھی۔ اردو نیوز کا پوڈ کاسٹ

شیئر: