سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں جمعرات کے روز پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر سیریز کا دوسرا ون ڈے جیت لیا اور سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی افغانستان کے خلاف جیت نے کرکٹ شائقین کو ایشیا کپ کے اُس میچ کی یاد دلا دی جس میں نسیم شاہ نے دو چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو جیت دلوائی تھی۔ شائقین کے تاثرات اس ویڈیو میں۔۔۔