سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کی سہ فریقی کمیٹی کا پہلا اجلاس ریاض میں معاون سعودی وزیر دفاع انجینیئر طلال بن عبداللہ العتیبی کی موجود گی میں ہوا ہے۔
سعودی وزارت دفاع کے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق ’اجلاس میں دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت کےلیے منعقد کیا گیا‘۔
علاوہ ازیں سعودی، پاکستانی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس معاون وزیر دفاع انجینیئر طلال بن عبداللہ العتیبی اور پاکستانی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف (سی جی ایس) جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کی سربراہی میں ہوا۔
اللجنة الثلاثية «السعودية - التركية - الباكستانية»، تعقد اجتماعها الأول في الرياض، لبحث سُبل تعزيز التعاون الدفاعي.#وزارة_الدفاع https://t.co/ReshWXdV57 pic.twitter.com/IddhHaAsq7
— وزارة الدفاع (@modgovksa) August 23, 2023