Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی20 سربراہی اجلاس، ’اسی بہانے دہلی شہر کی صفائی ہو رہی ہے‘

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم جاری ہے اور دیواروں کو پینٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ جی20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والے شہر کے رہائشی کیا کہتے ہیں دیکھیے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: