Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی 20: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے عالمی رہنماؤں کی ملاقاتیں

0 seconds of 59 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:59
00:59
 
انڈیا میں جاری جی 20 کانفرنس کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کئی ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں۔
عرب نیوز کے مطابق اتوار کو ہونے والی ان مختصر ملاقاتوں میں رہنماؤں نے سعودی عرب کے ساتھ باہمی تعلقات اور علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت کی۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جن رہنماؤں سے ملاقات کی ان میں بنگلہ دیش وزیراعظم حسینہ واجد بھی شامل تھیں۔

انہوں نے ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنیڈیز سے ملاقات کی۔

ولی عہد کی برازیل کے صدر لیوز انیشیو سے ملاقات ہوئی۔

اس کے علاوہ شہزادہ محمد بن سلمان نے یورپین کونسل کے صدر چارلس مائیکل سے بھی ملاقات کی۔

شیئر: