Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’دلی محبت‘، حیدر آباد کے وسیم جن کے گلے میں لتا بولتی ہیں

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے وسیم آنجہانی انڈین گلوکارہ لتا منگیشکر کے اتنے بڑے فین ہیں کہ ان کی آواز کو اپنے اندر اتار لیا ہے۔ ان کے بارے میں مزید جانیے سلیم اللہ شیخ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: