ایبٹ آباد کے گاؤں دیسال میں ایک معمر خاتون ڈولی (چیئر لفٹ) سے گر کر ہلاک ہوگئیں۔
خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں دیسال میں ایک خاتون ڈولی سے گہری کھائی میں جا گریں اور بعدازاں ہسپتال میں دم توڑ گئیں۔
مزید پڑھیں
-
بٹگرام میں چارپائی نما چیئر لفٹ سے بچوں کی جان کیسے بچائی گئی؟Node ID: 789771
-
بٹگرام میں چیئر لفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار، مقدمہ درجNode ID: 789941