دیوسائی کے بھورے ریچھوں کی آبادی بڑھ گئی جمعہ 15 ستمبر 2023 6:11 گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے دیوسائی میں بھورے ریچھ پائے جاتے ہیں۔ حکومت نے بھورے ریچھوں کے تحفظ کے لیے اس علاقے کو 1993 میں نیشل پارک کا درجہ دیا تھا۔ دیکھیے ذاکر بلتستانی کی ڈیجیٹل رپورٹ گلگت بلتستان بھورے ریچھ دیوسائی نیشنل پارک سکردو اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں