غزنی کے ذائقے دار پھلوں کی مانگ لیکن کمائی سے ’بمشکل گزارہ‘
غزنی کے ذائقے دار پھلوں کی مانگ لیکن کمائی سے ’بمشکل گزارہ‘
منگل 19 ستمبر 2023 9:35
افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی کے پھل بالخصوص سیب اور انگور ذائقے میں لاجواب ہیں۔ رواں برس موسم سازگار ہونے کے باعث پھلوں کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ لیکن اس سے ہونے والی کمائی سے کسان خوش نہیں نظر آتے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ