Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم الوطنی کی مناسبت سے ایئر شو میں جیٹ طیاروں کے کرتب

سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی) کی مناسبت سے ایئر شو کا اہتمام کیا گیا۔ جدہ میں شام پانچ بجے سے ایئر شو 20 ستمبر تک جاری رہے گا۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: