Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں قیدیوں کے تیار کردہ فن پاروں کی نمائش

پاکستان آرٹس کونسل کراچی میں قیدیوں کے تیار کردہ فن پاروں کی تین روزہ نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس نمائش میں قیدیوں کی جانب سے بنائی گئی تصاویر اور دیگر مصنوعات شامل ہیں۔ کراچی سے اردو نیوز کے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: