عدنان مہمند انجینیر ہیں اور ان کا تعلق ماضی قریب میں خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلع مہمند سے ہے۔ انہوں نے اپنے علاقے میں موسم کی پیش گوئی کے لیے ایک سسٹم نصب کیا ہے تاکہ مقامی کسانوں کی مدد کی جا سکے۔ اردو نیوز کے لیے رضوان مہمند کی ڈیجیٹل رپورٹ