Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی میں شامی پناہ گزینوں کیلئے افطار پیکٹ

انقرہ .... شامی بھائیوں کی مدد کیلئے قائم سعودی قومی ادارے نے ترکی میں شامی پناہ گزینوں کو افطار خوراک کے 10500پیکٹ تقسیم کئے۔ سعودی امدادی ادارہ ان دنوں رمضان المبارک کے حوالے سے شامی پناہ گزینوں کے ساتھ ہمدردی اور غمگساری کے جذبے سے افطار پروگرام نافذ کررہا ہے۔
 

شیئر: