Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیو یارک میں سیلابی صورت حال، ’ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے‘

امریکہ کے شہر نیو یارک میں کئی روز سے جاری طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ بروکلین کے علاقے میں کئی سڑکیں زیرآب آگئی ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: