کراچی کی بریانی ’جس نے ایک بار کھائی اسے دوسری جگہ کی پسند نہیں آئی‘
کراچی کی بریانی ’جس نے ایک بار کھائی اسے دوسری جگہ کی پسند نہیں آئی‘
اتوار 1 اکتوبر 2023 9:09
کراچی کی چکن، بیف اور نلی بریانی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس بریانی کی خاص بات اس میں استعمال ہونے والے مصالحہ جات ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو