Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خبر فلٹر کے بغیر عوام تک‘، یوٹیوبرز کیسے ایونٹ کور کرتے ہیں؟

آج کے ڈیجیٹل دور میں خبر مین سٹریم میڈیا سے پہلے سوشل میڈیا پر آ جاتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو جاتی ہے۔ ہائی کورٹ ہو یا کوئی بھی سیاسی سرگرمی یوٹیوبرز وہاں پہنچتے ہیں، ویڈیو بناتے اور اپ لوڈ کرتے ہیں اور اس کے ویوز سے کمائی کرتے ہیں۔ یہ یوٹیوبرز یا سوشل میڈیا چینلز کیسے اہم ہوئے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: