جلسہ گاہ میں جذباتی مناظر، نواز شریف اور مریم نواز آبدیدہ
جلسہ گاہ میں جذباتی مناظر، نواز شریف اور مریم نواز آبدیدہ
ہفتہ 21 اکتوبر 2023 19:10
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جب جلسہ گاہ میں سٹیج پر پہنچے تو اپنی بیٹی مریم نواز شریف سے گلے ملے اور اس موقع پر دونوں آبدیدہ ہو گئے۔ شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملتے ہوئے بھی نواز شریف کی آنکھیں نم دکھائی دیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔