تائیوان کے جوڑے نے کوڑے کے ڈھیر کے سامنے شادی کا فوٹو شوٹ کیوں کروایا؟
تائیوان کے جوڑے نے کوڑے کے ڈھیر کے سامنے شادی کا فوٹو شوٹ کیوں کروایا؟
پیر 23 اکتوبر 2023 16:23
تائیوان کے ماحول دوست ایرس ہسوہ اور ان کی منگیتر ’گرین پیس‘ کے نام سے مہم چلا رہے ہیں۔ اس جوڑے کا مقصد فوٹو شوٹ کے ذریعے آلودگی کے خلاف آگاہی پھیلانا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔