لاہور: بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے ’پولو اِن پنک‘ ٹورنامنٹ کا انعقاد
لاہور: بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے ’پولو اِن پنک‘ ٹورنامنٹ کا انعقاد
اتوار 29 اکتوبر 2023 7:41
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولو کلب کے زیراہتمام پولو اِن پنک 2023 ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا مقصد خواتین کو بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ