جدہ میں فیفا کلب ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش جمعرات 9 نومبر 2023 16:23 جدہ میں فیفا کلب ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش کی جا رہی ہے ۔ فیفا کلب ورلڈ کپ کی مناسبت سے روڈ شو کا انقعاد کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ فیفا کلب ورلڈ کپ ٹرافی نمائش اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں