وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی کا دورہ ہیومن ریسورس کمپنی
وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی کا دورہ ہیومن ریسورس کمپنی
بدھ 15 نومبر 2023 18:52
سعودی عرب میں وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب ملک نے المھارا ہیومن ریسورس کمپنی کا دورہ کیا ۔ مزید تفصیلات دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔