لاہور کا پیٹس کیفے جہاں ویکسینیشن اور پسندیدہ کھانا ساتھ ساتھ
لاہور کا پیٹس کیفے جہاں ویکسینیشن اور پسندیدہ کھانا ساتھ ساتھ
منگل 21 نومبر 2023 6:21
لاہور میں ایک شخص نے بلیوں کے لیے پیٹس کیفے بنایا ہے جہاں نہ صرف ان کی ویکسینیشن ہوتی ہے بلکہ ان کو پسندیدہ کھانا بھی دیا جاتا ہے۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ