گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے شہری احسن امان نے جعلی کرنسی کو پکڑنے کے لیے ایک موبائل ایپ بنائی ہے جس سے جعلی کرنسی کو جانچنا آسان ہو گیا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ جب گلگت بلتستان میں ایک معذور بچے کو کسی نے پانچ ہزار کا جعلی نوٹ تھمایا تو احسن نے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ ایسی ایپ بنائی جائے جو جعلی کرنسی کو پکڑ سکے۔ صالح سفیر عباسی کی رپورٹ