’لگتا ہی نہیں کسی اور ملک میں ہوں‘، بنگلہ دیشی وی لاگر جو پاکستان میں رہ رہی ہیں
’لگتا ہی نہیں کسی اور ملک میں ہوں‘، بنگلہ دیشی وی لاگر جو پاکستان میں رہ رہی ہیں
جمعہ 1 دسمبر 2023 6:51
نگار دل نہر بنگلہ دیشی وی لاگر ہیں جو گذشتہ دو برس سے پاکستان میں قیام پذیر ہیں۔ وہ اپنی ویڈیوز کے ذریعے کس طرح پاکستان کی سیاحت کو فروغ دے رہی ہیں اور دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لا رہی ہیں دیکھیے محمد بلال بصیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔