سوات کی شالیں، ’گاؤں میں روزگار کی شرح 100فیصد ہے‘ جمعہ 15 دسمبر 2023 5:41 خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے گاؤں اسلام پور میں ہر گھر ’کاٹیج انڈسٹری‘ سے وابستہ ہے۔ اردو نیوز کے لیے صحافی وقار احمد کی ویڈیو رپورٹ سوات شالیں اسلام پور کاٹیج انڈسٹری شیئر: واپس اوپر جائیں