Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منامہ میں تراویح کے بعد روزانہ دروس کااہتمام

منامہ(ابوزید نعمان)بحرین کے دار الحکومت منامہ میں رمضان المبارک کی ساعتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لئے روزانہ بعد نماز تراویح دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔مکتب دینیات بحرین کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے دروس میں دیگر مختلف موضوعات سمیت رمضان کے فضائل ومسائل پر مختصر اور مدلل بیان ہوتا ہے۔ قرآن کریم کے اہم مضامین وواقعات پر بھی روشنی ڈالی جاتی ہے۔پاکستانی وہندوستانی تارکین کی بڑی تعداد دروس میں شریک ہوکر مستفید ہورہی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: