واجد بھائی! سمندر پار پاکستانیوں کے پسندیدہ ڈیلیوری بوائے
واجد بھائی! سمندر پار پاکستانیوں کے پسندیدہ ڈیلیوری بوائے
پیر 1 جنوری 2024 7:03
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے واجد بھائی اوورسیز پاکستانیوں کے پسندیدہ ڈیلیوری بوائے ہیں۔ واجد بھائی ٹک ٹاک پر آرڈر لیتے ہیں اور کسی بھی سمندر پار پاکستانی کی جانب سے بھیجا ہوا تحفہ بتائے ہوئے پتے پر پہنچا دیتے ہیں۔ اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ