ینبع میں موسلا دھار بارش کے باعث پہاڑ سرسبز منگل 2 جنوری 2024 17:39 ینبع کے مشرق میں واقع تعلہ نزا میں موسلا دھار بارش کے باعث پہاڑ سرسبز ہو گئے اور آبشاریں بہنے لگیں۔ مزید دیکھیں خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی ویڈیو میں ۔۔ پہاڑ سرسبز پہاڑ بارشیں موسم اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں