انجن 125 کا اور سٹائل ہارلے ڈیوڈسن جیسا، ’پنڈی بوائز کسی سے کم نہیں‘
انجن 125 کا اور سٹائل ہارلے ڈیوڈسن جیسا، ’پنڈی بوائز کسی سے کم نہیں‘
ہفتہ 13 جنوری 2024 6:01
راولپنڈی کے ایک نوجوان نے 125 موٹر سائیکل کے انجن کے ساتھ ’ہارلے ڈیوڈسن‘ موٹر سائیکل تیار کیا ہے۔ اسے بنانے میں کتنا وقت لگا اور کتنی رقم خرچ ہوئی؟ مزید دیکھیے راولپنڈی سے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔