Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’الیکشن ایک چیلنج لیکن حصہ لیں گے‘، کوئٹہ میں انتخابی گہما گہمی کا آغاز

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انتخابی مہم کی گہما گہمی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شہر میں جگہ جگہ بینرز، وال چاکنگ، جھنڈے اور پوسٹرز لگ گئے ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: