Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے شہری نے کیسے ایف ایکس کو لیموزین میں بدلا؟

اسلام آباد کے ایک شہری نے 1987 کی ایف ایکس ماڈل میں کچھ تبدیلیاں کر کے اسے لیموزین میں بدل دیا ہے۔ کار ڈینٹر محمد عثمان کا کہنا ہے کہ وہ بڑی گاڑی نہیں خرید سکتے تھے اس لیے ایف ایکس کو ہی نئی گاڑی میں تبدیل کر دیا۔ مزید حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: