پانچ سال قبل 2018 میں جب انتخابات کا بگل بجا تو نواز شریف سمیت کئی اہم سیاسی رہنما نااہلی کی بھینٹ چڑھ گئے۔
کچھ معروف چہروں کو پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کی لہر نے شکست سے دوچار کیا۔ یوں کئی اہم سیاسی رہنما 2018 سے 2023 کی قومی اسمبلی میں نہ پہنچ سکے تھے۔
مزید پڑھیں
-
لاہور کے وہ چار حلقے جہاں مسلم لیگ ن کی گرفت کمزور ہوئیNode ID: 828841
-
پی ٹی أئی چھوڑ کر کون کون سے رہنما انتخابی میدان میں اترے ہیں؟Node ID: 828966